پی ڈی ایف

umm-e-waleed

محفلین
السلام علیکم،
کوئی بھائی بتا سکتے ہیں پلیز کہ:

پی ڈی ایف سے اگر صرف ایک صفحہ کو نکالنا ہو تو کون سے سافٹ وئیر کے ذریعہ ممکن ہے؟

دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر تمام امیجز کی پی ڈی ایف بنانی ہو تو اس کے لئے کون سا ایزی سافٹ وئیر استعمال کیا جاتا ہے۔


والسلام
 

فہیم

لائبریرین
پی ڈی ایف سے ایک صفحہ فوٹو شاپ کی مدد سے بھی الگ کیا جاسکتا ہے۔
اس کے علاوہ ایڈوبی الیسٹریٹر اور کورل ڈرا کے ذریعے بھی یہ کام کیا جاسکتا ہے۔

اور پی ڈی ایف بنانے کے لیے۔
پی ڈی ایف فیکٹری اور ایڈوبی پی ڈی ایف کرییٹر استعمال کیا جاسکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور پی ڈی ایف بنانے کے لیے۔
پی ڈی ایف فیکٹری اور ایڈوبی پی ڈی ایف کرییٹر استعمال کیا جاسکتا ہے۔

کیا یہ مفت میں مل سکتے ہیں؟؟؟
 

arifkarim

معطل
ایسے:
b161.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top