پے پال اکاؤنٹ؟

السلام علیکم
کیا پاکستان میں رہتے ہوئے پے پال اکاؤنٹ استعمال کیا جاسکتا ہے؟
مجھے ویب ہوسٹنگ کہ ادائیگی کرنا ہے اور میرے پاس اے بی ایل کا ڈیبٹ کارڈ ہے۔
 

فخرنوید

محفلین
وسلام جناب!

پاکستان میں ابھی پے پال کی سہولت موجود نہیں ہے۔

آپ نے اگر کسی ہوسٹنگ کی پیمنٹ پے پال سے کرنی ہے تو مجھ سے رجوع کر سکتے ہیں۔
 

arifkarim

معطل
متی بیگ یہ پے پال والے اکثر فراڈ اور دھوکہ دہی میں‌بھی ملوث ہیں۔ اسلئے خوب دھیان سے اکاؤنٹ بنوانا!
 

فخرنوید

محفلین
جناب عارف کریم جی میں ایک سال سے پے پال استعمال کر رہا ہوں ۔ جتنی سخت ان کی سیکیورٹی ہے کسی کی نہیں ۔ اگر کسی کو آپ پے منٹ کرتے ہیں لیکن آپ کا کام نہیں ہوتا تو یہ پے پال والے آپ کی رقم بھی واپس دلوانے میں بھرپور کردار ادا کرتے ہیں۔

میرے خیال سے یہ ایک نہایت محفوظ لین دین کا طریقہ کار ہے۔

وسلام
 

شاہ فیصل

محفلین
پے پیل محفوظ طریقہ ہے، میں‌بہت سے بل اسی سے ادا کرتا ہوں اور ای بے سے خریداری بھی۔ آپکے ساتھ فراڈ ہونے کی صورت میں انشورنس آپکا تحفظ کرتی ہے۔
 
Top