ٹماٹر کی چٹنی کے ساتھ ٹ کھا گئے آپ؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 22، 2009 #746 یہ لیں جناب میں آج کافی دنوں کی غیر حاضری کے بعد محفل میں حاضر ہوں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 22، 2009 #749 مشورہ مفت ہے اور مثال بھی مشہور ہے کہ روم میں وہی کرو جو وہ کرتے ہیں۔
الف عین لائبریرین ستمبر 22، 2009 #755 غائب دماغوں کے لئے تو کوئی پابندی نہیں ہوتی نا؟ میرا شمار ان میں ہی ہوتا ہے شاید۔
ابن سعید خادم ستمبر 22، 2009 #756 عقل فراموشوں کو کسی پابندی کی پروا کب ہوتی ہے میرا شمار انھیں لوگوں میں ہے۔