فکر نہ کریں، صبح میں سالن کے ساتھ پراٹھا کھانے سے کچھ نہیں ہوتا۔
ابن سعید خادم ستمبر 27، 2009 #916 خیر اگلی بار آثار قدیمہ کی کھدائی میں دل سے باہر نکل آء گی ان شاء اللہ۔
ابن سعید خادم ستمبر 27، 2009 #920 ثبوت کے بارے میں کچھ نہیں پوچھیں گے ثبات کے بارے میں بھی کچھ نہیں پوچھین گے۔