پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
ارے بہت آسان طریقہ ہے۔ بازار سے ایک ڈرل مشین منگوا کر انڈے میں سوراخ کرکے سیخ میں پرودیں
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ جیہ شاید بھینس کے انڈے کی بات کر رہی ہے جبکہ میں‌ مرغے کے انڈے کی بات کر رہا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی پہلے یہی سمجھا تھا، پھر بغور پڑھنے کے بعد یہی نتیجہ نکلا جو میں لکھ چکا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top