ضروری تھا کیا طوفانی رفتار سے بنانا؟ کہیں جانا تھا کیا؟
عثمان رضا محفلین اکتوبر 4، 2009 #222 صندوق میں بند ہوگیا یوں محسوس ہورہا ہے فرانس میں نیٹ کا مستقل انتظام نہ ہوسکا ابھی تک
ابن سعید خادم اکتوبر 5، 2009 #233 حیرت ہے چاچو کہ آپ ان دنوں ترتیب تہجی میں مجھ سے بھی زیادہ گڑبڑیاں کرتے ہیں۔ اور ہاں کار ابھی لی تو نہیں ہے پر روم میٹ کے پاس ہے اس لئے مسئلہ نہیں۔
حیرت ہے چاچو کہ آپ ان دنوں ترتیب تہجی میں مجھ سے بھی زیادہ گڑبڑیاں کرتے ہیں۔ اور ہاں کار ابھی لی تو نہیں ہے پر روم میٹ کے پاس ہے اس لئے مسئلہ نہیں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 5، 2009 #235 جی بٹیا ان شاء اللہ۔ خیر ابھی ضرورت محسوس نہیں ہو رہی اور بچت بھی اتنی نہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2009 #238 تو ایسا کریں کہ ایک عدد میرے لیے بھی لے لیں۔ پیسے واپسی پر میں آپ کو دے دوں گا۔
جیہ لائبریرین اکتوبر 5، 2009 #239 ابن سعید نے کہا: ٹھیلک ہے بٹیا لیکن رائل فیملی کا آئی کارڈ کہاں سے لاؤں گا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر تو بی ایم ڈبلیو خریدیں
ابن سعید نے کہا: ٹھیلک ہے بٹیا لیکن رائل فیملی کا آئی کارڈ کہاں سے لاؤں گا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر تو بی ایم ڈبلیو خریدیں
الف عین لائبریرین اکتوبر 5، 2009 #240 بی ایم ڈبلیو تو آج کل فلمی ہیرو خریدتے ہیں یا سپورٹس مین۔ شریف آدمی دور ہی رہتے ہیں۔