ضرور کہیں کوئی گڑبر ہوئی ہے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 22، 2009 #898 ثابت کرنا چاہتے ہوں گے کہ کنوارے بھی ہیں اور بھائیوں میں سب سے بڑے ہیں۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 22، 2009 #900 ٹھیک انفارمیشن نہیں آپ کو۔ ارے بھئی ہم پانچ بھائیوں میں میرا نمبر تیسرا ہے۔ دو بھائی میرے سے بڑے اور دو چھوٹے۔
ٹھیک انفارمیشن نہیں آپ کو۔ ارے بھئی ہم پانچ بھائیوں میں میرا نمبر تیسرا ہے۔ دو بھائی میرے سے بڑے اور دو چھوٹے۔