میاں فہیم کی بھی سن لیتے وہ کیا کہتے ہیں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 23، 2009 #943 گر آئے تو پوچھیں گے کہ کون سی لکیر کے فقیر ہیں سیدھی لکیر یا آڑی ترچھی۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2009 #946 قریب قریب تین منٹ کے وقفے کے بعد بھی تم نے ک سے لکھا۔ حالانکہ ق سے لکھنا چاہیے تھا۔ و علیکم السلام
ابن سعید خادم اکتوبر 23، 2009 #947 فکر نہ کریں شمشاد بھائی ملائکہ بٹیا کی آمد مطلب رونق۔ اور ابھی میں ڈنر کر رہا ہوں جسے شامل ہونا ہے ہو جائے۔
فکر نہ کریں شمشاد بھائی ملائکہ بٹیا کی آمد مطلب رونق۔ اور ابھی میں ڈنر کر رہا ہوں جسے شامل ہونا ہے ہو جائے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2009 #948 غذا کے معاملے میں میں تکلف تو نہیں کرتا لیکن اب میں سونے لگا ہوں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 23، 2009 #949 عجیب بات ہے کہ شمشاد بھائی آج پہلی بار کھانے کی بات بھی اتنی لاپروائی سے ٹال رہے ہیں
ملائکہ محفلین اکتوبر 23، 2009 #952 ضرور سو جانا چائیے پھر تو چچا جی کو اور ایک تو لوڈ شیڈنگ سے ہم بچارے بچوں کا کام رک جاتا ہے
ابن سعید خادم اکتوبر 23، 2009 #953 صحیح فرما رہی ہیں بٹیا تبھی تو میں کہوں کہ آپ غائب کہاں ہو گئی تھیں۔
ملائکہ محفلین اکتوبر 23، 2009 #955 شام میں بھی جاتی ہے لائٹ اور صبح بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے ناشتہ کرلیا اتنی دیر میں