دلیر بنیں آپ بجائے کسی کو ڈھونڈنے کو خود کام کیجیے
ابن سعید خادم اکتوبر 1، 2009 #164 چالیس ماہ سے تو حضرت ہونے والی بیوی سے خوف زدہ ہیں۔ اس کے بعد بھی کوئی خوف باقی رہتا ہے کیا؟
الف عین لائبریرین اکتوبر 1، 2009 #165 جورو اور جورو کا بھائی دونوں سے ہی ڈرنا پڑتا ہے نا، تجربے کار لوگوں سے پوچھ لو، سعود کا تو تازہ تازہ تجربہ ہے!!
جورو اور جورو کا بھائی دونوں سے ہی ڈرنا پڑتا ہے نا، تجربے کار لوگوں سے پوچھ لو، سعود کا تو تازہ تازہ تجربہ ہے!!
ابن سعید خادم اکتوبر 1، 2009 #166 ثمرین کے بھائی کے اجیا سسر کے سمدھی کے داماد کی اکلوتی بہو کے بہنوئی کے نانا زاد منگیتر کی خلیری چاچی سے نا پوچھ لیا جائے؟
ثمرین کے بھائی کے اجیا سسر کے سمدھی کے داماد کی اکلوتی بہو کے بہنوئی کے نانا زاد منگیتر کی خلیری چاچی سے نا پوچھ لیا جائے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 1، 2009 #170 بھائی جی ثمرین کے بھائی کے اجیا سسر کے سمدھی کے داماد کی اکلوتی بہو کے بہنوئی کے نانا زاد منگیتر کی خلیری چاچی نے بتائی ہیں۔
بھائی جی ثمرین کے بھائی کے اجیا سسر کے سمدھی کے داماد کی اکلوتی بہو کے بہنوئی کے نانا زاد منگیتر کی خلیری چاچی نے بتائی ہیں۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 2، 2009 #180 کوئی بات نہیں، الف ب بھول گیا تھا، اب دوبارہ بلا لایا ہوں گھاس چرتے ہوئے ہی پکڑا گیا۔