یا اللہ خیر بلائے جان آتے ہیں:laughing:
الف نظامی لائبریرین اگست 20، 2009 #244 ما ہر چہ خواندہ ایم فراموش کردہ ایم الا حدیث یار کہ تکرار می کنم
مغزل محفلین اگست 20، 2009 #248 قچھ خاس نہیں جناب، مگرعاپ قیوں پریشان حیں۔ ؟ ما ہر چہ خواندہ ایم فراموش کردہ ایم الا حدیث یار کہ تکرار می کنم ((ہم نے جو پڑھا ہے بھلا دیا ہے۔ سوائے یار کی باتوں کے جن کا ہم بار بار ذکر کرتے ہیں))
قچھ خاس نہیں جناب، مگرعاپ قیوں پریشان حیں۔ ؟ ما ہر چہ خواندہ ایم فراموش کردہ ایم الا حدیث یار کہ تکرار می کنم ((ہم نے جو پڑھا ہے بھلا دیا ہے۔ سوائے یار کی باتوں کے جن کا ہم بار بار ذکر کرتے ہیں))
dxbgraphics محفلین اگست 20، 2009 #257 سب طوطے کے پیچھے ہاتھ دھو کر پوسٹیں کر رہے ہیں کہیں طوطے کو طعام نہ کرجاوں
الف عین لائبریرین اگست 20، 2009 #258 زندگی بھرپچھتاؤ گے میاں، شمشاد کے طوطے کی بات ہو رہی ہے، ایسا ویسا طوطا نہیں جسے کھا کر ہضم کر سکو۔
شمشاد لائبریرین اگست 20، 2009 #259 ریوالور ہر وقت اپنے پروں کے نیچے چُھپا کر رکھتا ہے یہ طوطا، یہ سوچ لیں۔