پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
پ ب الف کا کھیل
الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

یہ سلسلہ الٹے حروفِ‌تہجی کے کھیل پر مشتمل ہے ، کیوں ؟؟
کیسا لگا دوستو !! تو شروع کرتے ہیں ۔

یا خدا یہ کیا کردیا مغل نے لفظوں کی الٹی گنگا بہے گی کیا ؟
 

مغزل

محفلین
زہے نصیب بڑی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں ا س لڑی کو ایک ہی دن میں ۔ واہ ،، شکریہ دوستو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top