سید فصیح احمد
لائبریرین
متفق ۔۔ اور اتنا اصرار ہوتا ہے اس میں کہ دیوار کو بھی اپنے شجر ہونے کا گماں ہونے لگتا ہے ۔۔۔بہت خوب سید فصیح احمد ۔۔۔۔ اپنے زبیر مرزا بھائی کا من پسند مشغلہ ہے یہ۔ کبھی کبھی دیوار پر شہد بھی لگا کر دیکھتے ہیں یہ۔
آپ بھی کچھ کم نہیں ویسے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔