چائے نہ بنانے کا آسان طریقہ

ماہی احمد

لائبریرین
دودھ پی کر اوپر سے پتی اور چینی پھانک لی جائے ، اور اگر کسی کو گرم چائے پینے کا زیادہ شوق ہے تو بعد میں چولہے پر بھی بیٹھا جاسکتا ہے ۔
استغفرللہ:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
یہ کہاں سے آپ کو زبیدہ آپا کا خودکشی والا ٹوٹکہ مل گیا:rollingonthefloor:
 

ربیع م

محفلین
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ دشمن بس موقع کی تلاش میں ہوں.... :smug:

مزید اضافہ

تمام احتیاطی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھا جائے۔
دشمنوں کی پہنچ سے دور رہ کر استعمال کریں
پھر بھی نقصان ہونے کی صورت میں
پھر ہم انا لله پڑھ دیں گے
 

یاز

محفلین
بقول شخصے جنکو پسند آیا انکا بھی شکریہ ، جنکو نہیں آیا انکا بھی شکریہ۔
امید ہے جلد ہی شیف یاز کے تعاون سے مزید ایسی تراکیب آپکی نظر کی جائینگی ۔
تب تک اس ترکیب سے مستفید ہوں۔کھانا نہ بنانے کا آسان طریقہ
کہیں تو بغیر آلو کے پراٹھے کی ریسیپی منظرِ عام پر لائی جائے؟
 

فرحت کیانی

لائبریرین
چائے نہ بنانے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ چائے نہ بنائی جائے بلکہ بنوائی جائے۔ کیسے بنائی جائے، اس پر الگ لڑی کھلنی چاہیے۔
 
Top