چائے کا بنانا

اچھا ان علاقوں میں تو میرا جانا اکثر رہا ہے۔ میں نے تو کسی کو نہیں دیکھا کہ چائے سے علاج کرتا ہو۔ البتہ ڈاکٹر، حکیم وغیرہ کافی ہیں ادھر اور نیم حکیم بھی، جبکہ کچھ ان پڑھ ملا بھی کثرت میں پائے جاتے ہیں:
 
شمشاد

لائبریرین
افتخار راجہ نے کہا:
اچھا ان علاقوں میں تو میرا جانا اکثر رہا ہے۔ میں نے تو کسی کو نہیں دیکھا کہ چائے سے علاج کرتا ہو۔ البتہ ڈاکٹر، حکیم وغیرہ کافی ہیں ادھر اور نیم حکیم بھی، جبکہ کچھ ان پڑھ ملا بھی کثرت میں پائے جاتے ہیں:

جناب میرا مطلب ان شھروں کے گردونواع کے دیہاتوں سے ہے۔
اور آپ کے اس جملے “ کچھ ان پڑھ ملا بھی کثرت میں پائے جاتے ہیں“ یعنی کہ “کچھ“ بھی اور “کثرت“ بھی - آپ تو ماشااللہ اچھی اردو جانتے اور لکھتے ہیں، پھر آپ کو کبھی کبھی کیا ہو جاتا ہے؟
 
Top