اشتیاق علی
لائبریرین
استاد(شاگرد سے )بتاؤ دودھ کے دانتوں کے بعد کون سے دانت نکلتے ہیں؟ شاگرد:جناب چائے کے دانت!
کدھر گئی روزانہ 50 لیٹر چائے پینے والی فاطمہ بہن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے لئے لطیفہ
میری بھانجی ھے چھ سال کی ، اس نے دودھ کے دانتوں کو ہی چائے کے دانت بنایا ہوا ھے
تمہاری صحبت کا اثر ہو گا۔
یہ تو اچھی عادت نہیں ۔۔۔ میرے ایک عزیز کے بیٹے کو اسی عمر میں پیپسی کا چسکا لگ گیا تھا نہ کچھ اور کھاتا نہ پیتا بڑی مشکل سے جان چھڑوائی کہ اس سے پہلے ہسپتال کے چکر بھی کگانے پڑے ۔۔میری بھانجی ھے چھ سال کی ، اس نے دودھ کے دانتوں کو ہی چائے کے دانت بنایا ہوا ھے