شمشاد
لائبریرین
چائے کا محفل سے کیا تعلق ہے جی؟چائے کے بجائے وہ محفل چھوڑنے کا بھی سوچ سکتے ہیں۔
چائے کا محفل سے کیا تعلق ہے جی؟چائے کے بجائے وہ محفل چھوڑنے کا بھی سوچ سکتے ہیں۔
میرا بھی یہی ماننا ہے کہ چائے اور نیند کا آپس میں کوئی تعلق نہیں۔چائے معمول میں 1 کپ ناشتہ میں، 1 کپ آفس میں 10 بجے، 1 کپ دوپہر 12 سے 2 بجے کے دوران اور 1 کپ رات کے کھانا کے بعد۔ اس کے علاوہ اگر دفتری اوقات میں یا گھر پر کوئی دوست آجائے تو اس کے ساتھ بھی 1 سے 2 کپ پئے جاتے ہیں اور یہ بھی تقریباً معمول ہی ہے۔
تاہم آپ کو بتاتا چلوں کے چائے کا نیند نہ آنے سے کوئی تعلق نہیں بلکہ میں چائے نہ پیوں تو مجھے نیند نہیں آتی۔
میرا بھی یہی ماننا ہے کہ چائے اور نیند کا آپس میں کوئی تعلق نہیں۔
نیند اڑنے کی کئی ایک وجوہات ہو سکتی ہیں، لیکن ان میں کم از کم چائے کو دوش نہیں دیا جا سکتا۔مجھے تو بہت اچھی نیند آتی ہے چائے پی کر۔
اور کبھی کبھی بلاوجہ اُڑ بھی جاتی ہے۔
میں ایک خاتون کو ذاتی طور پر جانتا ہوں، لاہور کی جم پل ہیں، پکی "لاہورن" ہیں، عمر ہو گی کوئی ساٹھ کے قریب۔ انہوں نے آج تک چائے نہیں پی۔غالباً عنوان کے باعث آخری دو آپشن اب تک خالی ہیں۔
میں ایک خاتون کو ذاتی طور پر جانتا ہوں، لاہور کی جم پل ہیں، پکی "لاہورن" ہیں، عمر ہو گی کوئی ساٹھ کے قریب۔ انہوں نے آج تک چائے نہیں پی۔
نیند اڑنے کی کئی ایک وجوہات ہو سکتی ہیں، لیکن ان میں کم از کم چائے کو دوش نہیں دیا جا سکتا۔
حیرت ہے آپ اب تک اپنی اہلیہ کو چائے پینے پر راضی نہ کر سکے۔ایک خاتون کو ہم بھی جانتے ہیں جو چائے نہیں پیتیں۔ اور وہ ہماری اہلیہ ہیں۔
جن کی رگوں میں خون کی بجائے چائے دوڑ رہی ہو، انہیں نکوٹین سےکیا غرض۔کہتے ہیں چائے میں نکوٹین ہوتا ہے جو نیند اُڑانے کا سبب بنتا ہے۔
حیرت ہے آپ اب تک اپنی اہلیہ کو چائے پینے پر راضی نہ کر سکے۔
ایک بار صداقت صاحب کے ایک سیمینار میں سنا تھا کہ کوئی بھی ایسی عادت جو برے نتائج دے اور پختہ ہو جائے، نشہ ہے۔چائے کا محفل سے کیا تعلق ہے جی؟
کیا اس سیمینار بھی یہ بھی بتایا گیا کہ "برائی" کیا ہے ؟ایک بار صداقت صاحب کے ایک سیمینار میں سنا تھا کہ کوئی بھی ایسی عادت جو برے نتائج دے اور پختہ ہو جائے، نشہ ہے۔
تُم ایک عدد شہزادے ہو۔ شاباش اے جوان۔چائے معمول میں 1 کپ ناشتہ میں، 1 کپ آفس میں 10 بجے، 1 کپ دوپہر 12 سے 2 بجے کے دوران اور 1 کپ رات کے کھانا کے بعد۔ اس کے علاوہ اگر دفتری اوقات میں یا گھر پر کوئی دوست آجائے تو اس کے ساتھ بھی 1 سے 2 کپ پئے جاتے ہیں اور یہ بھی تقریباً معمول ہی ہے۔
تاہم آپ کو بتاتا چلوں کے چائے کا نیند نہ آنے سے کوئی تعلق نہیں بلکہ میں چائے نہ پیوں تو مجھے نیند نہیں آتی۔
آپ کو کسی نے منع کیا ہے؟ تمام خوشی دینے والے نشے ٹرائی کریںپھر تو اس سے بڑی بڑی نعمتیں بھی ہیں۔
اور کُفرانِ نعمت کا رونا رو سکتی ہیں۔
محفل کا نشہ تو چائے کے نشے سے بھی دو چار ہاتھ آگے ہے۔ایک بار صداقت صاحب کے ایک سیمینار میں سنا تھا کہ کوئی بھی ایسی عادت جو برے نتائج دے اور پختہ ہو جائے، نشہ ہے۔
اس سے ملتی جلتی کوئی بات تھی۔
سو محفل بھی نشہ ہے۔
جبکہ محفل خود بھی اعلانیہ طور پہ ہمیں شروع شروع میں یہی بتاتی بھی ہے لیکن صرف شروع میں۔
بھئی اوپر دی گئی آپشنز ٹھیک نہیں ہیں۔
1:بہت زیادہ
2:بہت
یہ دونوں نہیں۔
3:بس پی لیتا ہوں۔
پہ دو وجہ سے کلک نہیں کر سکتے۔ پہلی تو یہی کہ ہم مارے باندھے نہیں پیتے لیکن یہ آپشن مارے باندھے پینے والوں کے لیے ہے۔ دوسرے یہ کہ آپشن میں مردوں کا خیال رکھا گیا ہے اور جہاں صنفی امتیاز ہو، ہم نہیں جاتے۔
4:شاذ و نادر
5:کبھی نہیں پی
یہ دونوں بھی نہیں ہو سکتہں۔
سو ہم نے کسی آپشن کو کلک نہیں کیا۔