سو کیوٹ بھیا یہ سارے کے سارے میں لے لوں
ابن سعید خادم نومبر 17، 2011 #46 ناعمہ عزیز نے کہا: آدھے آدھے کر لیتے ہیں نا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مقدس نے کہا: ہاہاہاہاہا یہ ہم سب بہنیں آپس میں ڈیوائیڈ کر لیتی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تقسیم سے بہتر یہ ہوگا کہ یہ سب اٹھا کر بھیا کے گھر رکھ دیں اور ساری پریاں بھیا کے گھر آجائیں۔
ناعمہ عزیز نے کہا: آدھے آدھے کر لیتے ہیں نا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مقدس نے کہا: ہاہاہاہاہا یہ ہم سب بہنیں آپس میں ڈیوائیڈ کر لیتی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تقسیم سے بہتر یہ ہوگا کہ یہ سب اٹھا کر بھیا کے گھر رکھ دیں اور ساری پریاں بھیا کے گھر آجائیں۔
فرحت کیانی لائبریرین جنوری 30، 2012 #48 زبردست تصویریں۔ لیکن شمشاد بھائی ان میں کونسی چائے پی جائے۔ میری یا آپ کی ترکیب والی ؟
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2012 #49 فرحت کیانی نے کہا: زبردست تصویریں۔ لیکن شمشاد بھائی ان میں کونسی چائے پی جائے۔ میری یا آپ کی ترکیب والی ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھی چائے تو کسی بھی قسم کے کپ، مگ یا گلاس میں پی جا سکتی ہے۔
فرحت کیانی نے کہا: زبردست تصویریں۔ لیکن شمشاد بھائی ان میں کونسی چائے پی جائے۔ میری یا آپ کی ترکیب والی ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھی چائے تو کسی بھی قسم کے کپ، مگ یا گلاس میں پی جا سکتی ہے۔
تعبیر محفلین جنوری 30، 2012 #52 اسے نفیس کپوں کو یا تو شوکیس میں سجایا جاتا ہو گا یا پھر ان میں اسٹرا سے چائے پی جاتی ہو گی
تبسم محفلین فروری 4، 2012 #53 بہت اچھے کپس ہیں بھائی یہ تو مجھے ہی چھایے بھائی یہاں رکھیں گے تو ٹوٹ جائیں گے جلدی سے مجھے دے دئیں