چائے کے ۱۴ نکات۔۔۔ از۔ ۔۔ جاسمن

سید عمران

محفلین
اس لیے ہم سید عمران بھائی کو چائے کی دعوت پر نہیں بلا رہے کہ مفتی صاحب ماہر باتیات ہیں لازمی ہمیں اضافی اخراجات کے احسان تلے دبائے بنا نہیں ٹل لیں گے۔
یہ تو ایک بہانہ ہوا۔۔۔
جب یہ بہانہ نہ تھا تب بھی آپ کی زنبیل میں ہزار بہانے تھے!!!
 

ماہی احمد

لائبریرین
یہ تو ہوا لنچ۔۔۔
اب اسی کو کاپی پیسٹ کرتے ہوئے چائے کے ڈانڈے کھینچ کا ڈنر تک لے جائیں۔۔۔
پھر آگے بریک فاسٹ ہے!!!
ایسا بھی اندھیر نہیں اب کہ کسی کے گھر مہمان جائیں تو ان کے اناج کے دشمن ہی ہو جائیں:ROFLMAO: دو چائے کافی ہے نا بس! باقی اپنے گھر آ کر! کہ گھر کی چائے کی بات کہیں اور کہاں :love:
 
Top