سید عمران
محفلین
ہمیں تو چائے پی کر پلپیٹیشن ہونے لگتی ہے!!!@جناب آپکی دل کی دھڑکن کو بے ترتیب ہونے سے بچائے گی
ہمیں تو چائے پی کر پلپیٹیشن ہونے لگتی ہے!!!@جناب آپکی دل کی دھڑکن کو بے ترتیب ہونے سے بچائے گی
سمجھتے نہیں ہیں بات کو، نکل پڑتے ہیں رات کو۔۔۔
سچ اتنا ہی ہنس آیا ہے آپ نے !!!!صاحب کہہ رہے ہیں پاگل تو نہیں ہوگئیں
آپ نے بھی ہمیں ہنس آیا کہہ کر آیا کو پھنسانے کا راستہ دکھایا ہے!!!ہنس آیا ہے
آپ نے بھی ہمیں ہنس آیا کہہ کر آیا کو پھنسانے کا راستہ دکھایا ہے!!!
یہ معاملہ تو اب کیرالہ جاکر ہی دم لے گا۔۔۔
چلیں پڑوسن سے آیا تک تو آیا معاملہ😎
ابھی کیرالہ کے بارے میں ایک آرٹیکل پڑھ رہے تھے۔۔۔یہ معاملہ تو اب کیرالہ جاکر ہی دم لے گا۔۔۔
یا شاید وہاں سے بھی آگے۔۔۔
ستاروں سے آگے والے جہاں سے بھی آگے!!!
آپ بھی ہمیں خوشی سے پاگل کرکے ہی رہیں گی!!!ابھی کیرالہ کے بارے میں ایک آرٹیکل پڑھ رہے تھے۔۔۔
گھر کی خواتین بالعموم اپنے میکے میں ہی رہتی تھیں جبکہ مرد اپنی بیویوں کے گھروں میں منتقل ہوجاتے تھے۔۔۔۔۔
اب آپ اتنا ہنساتے ہیں تو کچھ تو آپکے لئے ہمیں بھی کرنا چاہئے ۔۔۔۔پالگل ہونے پر ایک اصلی والا لطیفہ سنیے ہمارے ایک کولیگ کی بیگم نے کہا محب اگر میں مر جاؤنگی تو آپ دوسری شادی تو نہیں کریں گے ۔۔۔۔کہنے لگے ثریا میں تمھارے غم میں پالگل ہو جاؤں گا ثریا جو خود بھی ہماری کولیگ ہیں بے حد خوش ہوئیں ۔۔۔اور آخری جملہ سنیں اور جب پاگل ہو جاؤں گا تو وعدہ نہیں کرسکتا کیونکہ پالگل آدمی کچھ بھی کرسکتا ہےآپ بھی ہمیں خوشی سے پاگل کرکے ہی رہیں گی!!!