نیرنگ خیال
لائبریرین
بثاط اور بثات کبھی نہیں لکھیں گے کیا۔۔۔فصیح بھائی ایسی املا کی اغلاط اکثر و بے شمار کرتے رہتے ہیں مزید یہ کہ بسات کے لیے بساط کے اعلاوہ دیگر آپشنز بھی موجود ہیں جیسے بصاط، بصات
بثاط اور بثات کبھی نہیں لکھیں گے کیا۔۔۔فصیح بھائی ایسی املا کی اغلاط اکثر و بے شمار کرتے رہتے ہیں مزید یہ کہ بسات کے لیے بساط کے اعلاوہ دیگر آپشنز بھی موجود ہیں جیسے بصاط، بصات
نہیں وہ پرنٹ نہیں کرتے۔ کھدائی سے لکھتے ہیں۔ جیسے چاول کے دانے پر اپنا نام لکھوائیں وغیرہ وغیرہ۔ مجھے ایک کپ پر کچھ لکھوانا ہے۔ میں نے یہاں کافی پتا کیا ہے۔ اب ایک دوست کے ذمہ لگایا ہے۔ وہ راولپنڈی سے لکھوا کر لائے گا۔ اصل میں مسئلہ سارا کپ کا ہے۔ اس پر یہ لوگ کھدائی نہیں کر سکتے۔دامنِ کوہ کے ٹھیلوں پر بھی کچھ لوگ ایسے موجود ہوتے ہیں جو کپ وغیرہ پر آپ کا نام یا تصویر پرنٹ کرتے ہیں
راولپنڈی میں مری روڑ چاندنی چوک پر بھی کافی دکاندار یہ کام کرتے ہیں۔ جس میں کپ ، شرٹ، پلیٹ، شیلیڈ وغیرہ شامل ہیںنہیں وہ پرنٹ نہیں کرتے۔ کھدائی سے لکھتے ہیں۔ جیسے چاول کے دانے پر اپنا نام لکھوائیں وغیرہ وغیرہ۔ مجھے ایک کپ پر کچھ لکھوانا ہے۔ میں نے یہاں کافی پتا کیا ہے۔ اب ایک دوست کے ذمہ لگایا ہے۔ وہ راولپنڈی سے لکھوا کر لائے گا۔ اصل میں مسئلہ سارا کپ کا ہے۔ اس پر یہ لوگ کھدائی نہیں کر سکتے۔
جی ادھر والے دوست کے ذمہ ہی لگایا ہے۔ امید ہے کہ سال دو میں یہ کام ہو جائے گا۔راولپنڈی میں مری روڑ چاندنی چوک پر بھی کافی دکاندار یہ کام کرتے ہیں۔ جس میں کپ ، شرٹ، پلیٹ، شیلیڈ وغیرہ شامل ہیں
آپ پرات اٹھا کر دور لے جائیں۔۔۔نیرنگ خیال بھائی سچی میں مجھے لگا بسات درست ہو گا اور پرات کے اتنے قریب ہو گا یہ علم نہیں تھا
گویا کوچہ ء آلکساں کے کسی زیرک رکن کو یہ ذمہ داری تفویض کی ہےجی ادھر والے دوست کے ذمہ ہی لگایا ہے۔ امید ہے کہ سال دو میں یہ کام ہو جائے گا۔
چاند پر کوئی نہیں پہنچا۔ یہ سب باتیں بنی ہوئی ہیں۔۔۔دنیا چاند پر پہنچ گئی اور ہم فرقوں سے ہی نہیں نکل پائے
اس کو بوجھنے کے لئے کسوٹی کسوٹی کھیلیں۔۔۔ہم تو ہٹ دھرم بھی نہیں ، نہ جانے کیا ہیں ہم لوگ؟؟ !!
جی ان کا تعلق کوچے سے براہِ راست تو نہیں۔ لیکن وہ ہماری قبیل میں ایک بلند مقام رکھتے ہیں۔گویا کوچہ ء آلکساں کے کسی زیرک رکن کو یہ ذمہ داری تفویض کی ہے
چاند پر کوئی نہیں پہنچا۔ یہ سب باتیں بنی ہوئی ہیں۔۔۔
اس کو بوجھنے کے لئے کسوٹی کسوٹی کھیلیں۔۔۔