عائشہ عزیز
لائبریرین
زبردست تحریر بھیاا
ایسی میموریز تو میرے پاس بھی ہیں
ایسی میموریز تو میرے پاس بھی ہیں
تو ان کو میموری میں ہی رکھنا ہے یا ڈسپلے پر بھی لانا ہے؟ انتظار رہے گازبردست تحریر بھیاا
ایسی میموریز تو میرے پاس بھی ہیں
بہت شکریہ دوست۔ تعریف کا بھی اور دعا کے لیے بھیبہت ہی عمدہ ، خوشی سے پلکیں بھگونے والی تحریر۔
خوش رہیں پیارے بھائی آمین!
مجھے لگتا ہے اب اگر میں وہی لکھنا چاہوں تو الفاظ ڈھونڈنے میں مشکل ہوگی۔ آپ نے وہی باتیں لکھی ہیں جو میرے ذہن میں تھیں اس بارے میں۔۔تو ان کو میموری میں ہی رکھنا ہے یا ڈسپلے پر بھی لانا ہے؟ انتظار رہے گا
بہت شکریہ دوست۔ تعریف کا بھی اور دعا کے لیے بھی
بالکل صحیح کہا بہنا۔ ایک ہی بات ہے۔ اور مجھے خوشی ہوئی یہ جان کر کہ میں نے وہ سب باتیں لکھیں جو آپ کے ذہن میں بھی تھیں۔ لکھنے کے لیے الفاظ ڈھونڈنا سر درد نہیں بنانا چاہئے۔ جیسے الفاظ بنتے ہیں، صفحے پر اتار دیا کرو۔ یہ خیال ہی ہے جو پڑھنے والے کو کھینچ لیتا ہے، الفاظ تو گھما دیتے ہیںمجھے لگتا ہے اب اگر میں وہی لکھنا چاہوں تو الفاظ ڈھونڈنے میں مشکل ہوگی۔ آپ نے وہی باتیں لکھی ہیں جو میرے ذہن میں تھیں اس بارے میں۔۔
تو ایک ہی بات ہے ناں بھیا
اب نئے لکھنے والوں کو تو یہ مشکل ہوتی ہی ہے بھیابالکل صحیح کہا بہنا۔ ایک ہی بات ہے۔ اور مجھے خوشی ہوئی یہ جان کر کہ میں نے وہ سب باتیں لکھیں جو آپ کے ذہن میں بھی تھیں۔ لکھنے کے لیے الفاظ ڈھونڈنا سر درد نہیں بنانا چاہئے۔ جیسے الفاظ بنتے ہیں، صفحے پر اتار دیا کرو۔ یہ خیال ہی ہے جو پڑھنے والے کو کھینچ لیتا ہے، الفاظ تو گھما دیتے ہیں
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، نئی لکھنے والی تو نہیں ہو آپاب نئے لکھنے والوں کو تو یہ مشکل ہوتی ہی ہے بھیا