چار کا چمتکار

تحریر کی خوبصورتی سے متاثر چاروناچار ہم نے پوری تحریر پڑھ ڈالی اور لیپ ٹاپ بند کر کے اٹھتے اٹھتے چار منٹ لگ اور وضو کرتے کرتے مزید چار منٹ گزر گئے اور نماز کے لیے مسجد پہنچے تو عصر کی نماز کی چاروں رکعتیں گزر چکی تھیں۔۔ ہم تو چار کا چمتکار دیکھنے چلے تھے اور ہمارا اتنا نقصان ہو گیا۔۔نماز فوت ہوگئی اس چار کے چکر میں ۔۔
 
Top