چاندنی اندر آتی ہے۔۔۔از حاتم راجپوت

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ بھی شاعر نکلے۔۔۔۔۔۔ :eek:o_O:cautious:

بہت عمدہ اور اعلیٰ سرکار۔۔۔ خوش رہیں۔۔۔ اور جاری رکھیں۔ امید ہے کہ مزید سے فیضیاب رہیں گے ہم :)
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
آپ بھی شاعر نکلے۔۔۔ ۔۔۔ :eek:o_O:cautious:

بہت عمدہ اور اعلیٰ سرکار۔۔۔ خوش رہیں۔۔۔ اور جاری رکھیں۔ امید ہے کہ مزید سے فیضیاب رہیں گے ہم :)
بہت شکریہ سرکاراں۔ ۔ ۔ شاعر تو فی الوقت کہیں سے بھی نہیں ہیں لیکن کبھی کبھی اُلٹی سیدھی بونگی مار لیتے ہیں جسے آپ جیسے احبابِ من پسند کر کے ہمیں شرمندہ کر دیتے ہیں۔۔۔:):):)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت شکریہ سرکاراں۔ ۔ ۔ شاعر تو فی الوقت کہیں سے بھی نہیں ہیں لیکن کبھی کبھی اُلٹی سیدھی بونگی مار لیتے ہیں جسے آپ جیسے احبابِ من پسند کر کے ہمیں شرمندہ کر دیتے ہیں۔۔۔ :):):)
کوئی چیز ہماری پسند کی خلعت فاخرہ سے سرفراز ہو وہ آپ کے لیے شرمندگی کا باعث ہے۔۔ :hypnotized: یہ کیا کہہ دیا حضور۔۔۔۔ :disappointed:
 
Top