چاندنی چوک (راولپنڈی والا)

شمشاد

لائبریرین
محمود بھائی میں آپ کی بات کو رد نہیں کر رہا۔ یہ کوئی غیرمعروف چوک ہو گا۔

راولپنڈی کے چاندنی چوک کا جب بھی اور جہاں بھی ذکر ہو گا، اس سے مراد یہی مری روڈ والا چاندنی چوک مراد لیا جائے گا۔
 

تیشہ

محفلین
خرم ، فرزانہ پوچھ ُ رہی ہیں کہ کتاب '' کا کام کیا ہوا؟ کہاں تک پہنچا ۔ انکے جو واقفکار پاکستان گئے ہوئے ہیں انہوں نے واپس بھی آنا ہے دن کم رہ گئے ہیں ،،

(کہہ رہی ہیں کہ فیسبک پے بھی میسج کیا تھا مگر کچھ کلئیر نہیں ہوسکا ،
اور اب انہوں نے کچھ دیر پہلے فون پے مجھے یہ آپکے لئے میسج دیا ہے :worried:
ادھر لکھے جارہی ہوں ہوپفلی آپ صبح آتے ساتھ ہی اپنی تحریریں ضرور دیکھتے ہو ،
:hatoff:
 

جہانزیب

محفلین
ویسے میرا خیال ہے کہ یہ چاندنی چوک ہر قصبہ اور شہر میں‌ موجود ہے ، دو چاندنی چوک تو میں‌ بھی جانتا ہوں، ایک سلانوالی میں‌ ۔ اور دوسرا سرگودھا میں‌ ۔ بلکہ سرگودھا والے چاندنی چوک کو تو سرگودھا کا ہر عاقل اور بالغ‌ جانتا ہے، کیونکہ اس کے ساتھ ہی سرگودھا کا سب سے بڑا خواتین کالج ہے ، اکثر سکول کالجز کے نوجوان لڑکے واپسی گھروں‌ کے لئے یہی روٹ‌ اپناتے ہیں‌ ۔:openmouthed:
 

شمشاد

لائبریرین
کسی جگہ یا چوک کے مشہور ہونے کے لیے یہ تو سب سے بڑی وجہ کہ وہاں لڑکیوں کا کالج یا اسکول ہو۔+ہی ہی+
 
Top