فاتح
لائبریرین
ناچیز گو کہ مکمل پاکستانی ہے لیکن کرتے / قمیض شلوار شاذ شاذ ہی پہنتا ہے۔ اگلی مرتبہ قمیض شلوار پہننے کا موقع شاید بیٹی کی شادی پر آئے گا۔اگرچہ نا چیز کا یہ مراسلہ زکریا کے سوال کا قابلِ تشفی جواب دے رہا ہے لیکن اس میں تھوڑا سا اضافہ کر لیں کیوں کہ میں نے انھیں مشورہ دیا تھا کہ بیگم کے لیے خریدتے خریدتے اپنے لیے بھی چاندی کے بٹن خرید لیں۔ اکثر نا چیز صاحبان ان بٹنوں والے کرتے پہنے دیکھے گئے ہیں۔
لیکن اس میں مسئلہ یہ بھی ہے کہ پھر انسان نا چیز نہیں رہتا، چیز بن جاتا ہے۔