مبارکباد چاند بابو کی مہارت

چاند بابو

محفلین
تو کتنی سستی کی امید تھی ؟
--------------


مبارک ہو چاند بابو
زین بہت بہت شکریہ میری خوشی میں شرکت کا۔
بہت مبارک ہو چاند بابو یہ ترقی۔

وردی پر ایک تارہ اور سجا لیں۔
بہت شکریہ شمشاد بھیا کوشش کروں گا کہ وردی پر پورا چاند ہی سجا لوں۔
بہت شکریہ نظامی بھیا۔
تھانڑے دار صاحب! مبارکاں دینے پر کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں لیں گے نا؟
بہت شکریہ ابو شامل بھیا۔ میں کیوں لوں گا آپ سے کچھ مبارکباد دینے کے موقع پر۔ اور ویسے بھی آپ خالی ہاتھ تھوڑے ہی آئیں گے مجھے مبارکباد دینے۔
یہ ترقی بہت مبارک ہو چاند بابو!
بہت شکریہ سخنور بھیا سب آپ جیسے مخلص دوستوں کی دعاؤں کی برکات ہیں۔
 

چاند بابو

محفلین
شمشاد بھائی پنجاب میں نجانے کیا کہتے ہیں شاید ستارہ کہتے ہوں لیکن سندھ میں اسے پھول کہا جاتا ہے۔ :)
ابوشامل بھیا پنجاب میں بھی اسے پھول ہی کہتے ہیں اور مجھے خوشی ہے کہ محفل نے مجھے اپنے آنگن کے ایک پھول کا درجہ دیا۔
مبارک ہو چاند بابو ۔۔
بہت بہت شکریہ حجاب مجھے مبارک باد دے کر میری حوصلہ افزائی کا۔
السلام علیکم
چاند بابو بہت مبارک ہو
نایاب

واعلیکم السلام
نایاب جی مبارک باد دینے کا بہت بہت شکریہ۔
 

چاند بابو

محفلین
میری جانب سے بھی مبارکباد قبول کریں!۔۔۔۔۔۔۔مبروک!!!

شوبی بھیا بہت بہت شکریہ۔

میرے عزیزدوست اور بھائی۔۔چاند بابو صاحب۔۔شاندار ترقی مبارک ہو


مجیب بھیا بہت بہت شکریہ یہ سب اردومحفل کے اراکین کی محبتوں کا نتیجہ ہے۔
 
Top