پرویزبزدار
محفلین
چاند رات آئے تو سب دیکھیں ہلال عید کو
اک ہمارا بھی نصیبہ ہڈیاں تڑوا گیا
چھت پہ ہم تھے چاند کے نظارے میں کھوئے ہوئے
بس اچانک چاند کا ابا وہاں پر آ گیا
جیدی
اک ہمارا بھی نصیبہ ہڈیاں تڑوا گیا
چھت پہ ہم تھے چاند کے نظارے میں کھوئے ہوئے
بس اچانک چاند کا ابا وہاں پر آ گیا
جیدی