چاند نظر آ گیا ہے۔

جاسم محمد

محفلین

ابن توقیر

محفلین

خان صاحب کے قوم کو سکھانے کے طریقے بھی الگ ہی ہیں۔
قرنطینہ میں میل ملاقات ہو یا اب گھر بیٹھنے کی تلقین ہر کام پریکٹیکلی بتاتے ہیں کہ عزیز ہم وطنوں یہ جو میں کر رہا ہوں یہ غلط ہے آپ نے قطعاً ایسا قدم نہیں اٹھانا۔
 
Top