سید شہزاد ناصر
محفلین
ماشا اللہ اچھا ذوق پایا ہےلاجواب میں یہی سن رہی تھی پہلے بھی
آپ کے تبصرے گویا دھاگے کا حسن ہیںفریدہ خانم:
خوش گلوئی بھی کیا نعمت ہے........دوشیزہ کو جیسے سنگھار میز کی سیر کروائی جائے.........ایسے ہی لفظ کو سُچے مغنی کا گلا نصیب ہو تو کیا کہنے..........سبحان اللہ
جناااب شاہ صاحبآپ کے تبصرے گویا دھاگے کا حسن ہیں
سلامت رہیں