فیصل عظیم فیصل
محفلین
سالک راہ طلب میں نکلا چاند کٹورے ڈالراہِ طلب میں کون کسی کا، اپنے بھی بے گانے ہیں
چاند سے مکھڑے، رشکِ غزالاں سب جانے پہچانے ہیں
بے فکرے مت سونا پیارے یہی پرانی چال