مطیع الرحمٰن
محفلین
سب کچھ چھوڑیں ، شمشاد بھائی اور نبیل بھائی مل کر اردو محفل ہاؤسنگ سوسائٹی کے لئے جگہ لیں، تاکہ سب اردو کے دلدادہ ایک جگہ جمع ہوجائیں
بھائ جی اوپر جا کر لینا لازمی ہے یا پسند نا آنے کی صورت میں ریجیکٹ بھی کیا جا سکتا ہے !
مع السلام
اس کی کیا ضمانت ہے کہ چاند پر ایک ہی پلاٹ متعدد لوگوں کو نہیں بیچا ہوا۔
اس کو پڑھ کر مجھے بنجابی کی ایک جگت یاد ائی ہے
انگریز جب اربوں ڈالر خرچ کر کے چاند پر پہنچے تو دیکھا پاکستانی وہاں لنگیاں پہن کر گھوم رہے ہیں
انگریز نے حیران ہو کر پوچھا بھئی ہم اربوں ڈالر خرچ کر یہاں پہنچے پر تم لوگ کیسے پہنچے یہاں
ایک پاکستانی نے جواب دیا ہمیں ٹریول ایجنٹ یہاں چھوڑ گیا ہے۔
یہ بھی کہیں وہی ایجنٹ تو نہیں دیکھ کے کہتے دبئی سعودی جانے کا ہیں اور اتارتے یمن ایتھوپیا میں ہیں
پاگلوں کی طرف سے پاگلوں کیلئے ایک عمدہ پیشکش!
ویسے جو بیچ رہے ہیں وہ پہلے چاند پر اپنا قبضہ نامہ دکھانا پسند کریں گے؟
ہاہاہا۔ یہ سکیمیں کافی عرصے سے مغر ب میں چل رہی ہیں۔
ذرا دیکھیں
http://www.lunarregistry.com/land/
http://www.moonshop.com
www.lunarembassy.com
ایک پلاٹ میرا بھی بک کرلیں۔ 10000 گز کا۔مجھے محل بنانا ہے
پہلے آکر پسند کر لیں ۔ رقم ادا کریں پھر چاہے محل بنائیں یا محلہ آپ جانیں
ایک ہزار میٹر کے رہائشی پلاٹ کی کیا قیمت ہے، کارنر والا ہو تو زیادہ بہتر ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ ایک ہزار میٹر کے کاروباری پلاٹ کی کیا قیمت ہے؟
تو کیا کارنر کے سارے کے سارے پلاٹ بُک ہو چکے ہیں؟
تو کیا اب مجھے شیخ محمد سے سودا طے کرنا پڑے گا؟