چاند کا بوڑھا

عمراعظم

محفلین
اگر آپ چاند پر جا نے کے لیے سنجیدہ ہیں تو ہمارا مشورہ ہے کہ ۔۔۔آکسیجن کے سلنڈر ساتھ لے جانا نہ بھولیں،،،، سانس لینے کے لیے بھی اور کھانا بنانے کے لیے بھی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ہاہاہا
ایسے ہی کہ رہی تھی
سوچنے دیں نا کچھ اچھا سا :p
بس پھر آگے یہ ہوا کہ خرگوش اپنے دوستوں کےبغیر اکیلا چاند پر تنہا بور ہوتا رہتا ہے اور جو آگ والی سزا اس نے خود کے لیے تجویز کی تھی اس میں روز روز جلتا رہتا ہے اور سوچتا ہے کہ کاش اس ایک دن ہی روسٹ ہو جاتا بجائے روز روز روسٹ ہونے کے :p
چاند پر آگ کہاں۔ وہاں تو سن برن تک ہونے سے رہا :)
 

قیصرانی

لائبریرین
اگر آپ چاند پر جا نے کے لیے سنجیدہ ہیں تو ہمارا مشورہ ہے کہ ۔۔۔ آکسیجن کے سلنڈر ساتھ لے جانا نہ بھولیں،،،، سانس لینے کے لیے بھی اور کھانا بنانے کے لیے بھی۔
میں سمجھا ویسے گیس کے سلنڈر جس کی مدد سے بسیں چلتی کم اور اڑتی زیادہ ہیں :mrgreen:
 

عمراعظم

محفلین
جن سلنڈروں سے بسیں چلتی ہیں وہ آکسیجن کے نہیں ہوتے۔ زمین پر آکسیجن فری ہے۔یہ محترمہ نا جانے کیوں اپنے بجٹ کا ہلواڑہ بنانے پر تلی ہوًٰی ہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
اس کہانی میں کبھی بھی اور کہیں بھی کچھ بھی ہو سکتا ہے
ویسے آج دل گارڈن گارڈن ہو گیا کہ ہم نے بھی انیس کے دھاگے کا وہ حال کیا ہے جو وہ خود آج تک کرتے آئے ہیں:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
دو بار اور بھی گارڈن گارڈن، کہ میں بھی ساتھ تھا تھوڑا بہت :)
 
Top