سید عاطف علی
لائبریرین
2019 کے چاند گرہن کا دلکش منظر شروع ہو چکا ہے۔ تمام محفلین سے درخواست ہے کہ اپنے اپنے کیمرے لے کر ہماری طرح چھتوں پر تشریف لے آئیں ۔مطلع صاف ہے اور زحل بھی دائیں جانب سے نظارہ کر رہا ہے۔
یہاں تو ابر آلود مطلع ہے، نظر آنے کا کوئی امکان نہیں۔2019 کے چاند گرہن کا دلکش منظر شروع ہو چکا ہے۔ تمام محفلین سے درخواست ہے کہ اپنے اپنے کیمرے لے کر ہماری طرح چھتوں پر تشریف لے آئیں ۔مطلع صاف ہے اور زحل بھی دائیں جانب سے نظارہ کر رہا ہے۔
کچھ دیر اور دیکھ لیں۔ یہاں بادل کبھی آتے ہیں، کبھی جاتے ہیں۔ بیچ بیچ میں دیکھنے کا موقع مل جاتا ہے۔یہاں تو ابر آلود مطلع ہے، نظر آنے کا کوئی امکان نہیں۔
ابھی تو یہاں دن کا وقت ہے2019 کے چاند گرہن کا دلکش منظر شروع ہو چکا ہے۔ تمام محفلین سے درخواست ہے کہ اپنے اپنے کیمرے لے کر ہماری طرح چھتوں پر تشریف لے آئیں ۔مطلع صاف ہے اور زحل بھی دائیں جانب سے نظارہ کر رہا ہے۔
مشرق وسطیٰ میں لائیو اسٹریم پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔2019 کے چاند گرہن کا دلکش منظر شروع ہو چکا ہے۔ تمام محفلین سے درخواست ہے کہ اپنے اپنے کیمرے لے کر ہماری طرح چھتوں پر تشریف لے آئیں ۔مطلع صاف ہے اور زحل بھی دائیں جانب سے نظارہ کر رہا ہے۔
یہاں تقریبا چالیس فیصد ہو چکا ھے ۔ بہت دلکش اور صاف منظر ہے۔ ارد گرد سے صلواہ الخسوف کی آوازیں بھی آرہی ہیں ۔ابھی تو یہاں دن کا وقت ہے
یہ واقعہ کئی گھنٹوں پر محیط ہے۔ سو ہر مشاہدے اور تصاویر کے وافر مواقع آئیں گے۔ بلکہ آئے ہیں۔ اب دل بھرا چاہتا ہے اور ساتھ ہی گردن بھی تھکا چاہتی ہے۔میری ایک اضافی گزارش بھی ہے۔ تصویر لینے کی فکر کرنے سے پہلے خود کو بھی کچھ موقع دیں منظر کو صحیح معنوں میں محسوس کرنے کا۔