محمد یعقوب آسی
محفلین
آپ کے حصے کی مٹھائی اور عزیزامین برادر کے حصے کی مٹھائی بھی میں نے کھا لی
جہناں کھاہدیاں گاجراں، ڈھڈ اہناں دے پِیڑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس میں گاجر کا حلوہ بھی شامل ہے!
آپ کے حصے کی مٹھائی اور عزیزامین برادر کے حصے کی مٹھائی بھی میں نے کھا لی
اگر اس مگرمچھ نے تمہیں کھا لیا ناں تو وہ زندہ نہیں رہے گا۔ بیشک شرط لگا لو۔