چاول کے کنکر

چاول کے کنکر
بعض اوقات چاولوں میں اتنے کنکر ہوتے ہیں کہ چنتے چنتے آنکھوں میں درد ہونے لگتا ہے۔ چاولوں کو صاف کرنے کی بہترین ترکیب یہ ہے:
چاول کو ایک بڑی تھال میں پھیلا کر صحن میں رکھ دیں اور آپ تھال سے تھوڑی دور ٹوکری میں ڈوری باندھ کر بیٹھ جائیں۔ تھوڑی دیر بعد چڑیائیں آئیں گی اور تمام چاول چگ جائیں گی۔ اب ٹوکرے کی مدد سے ان چڑیوں کو پکڑ لیں اور چھری سے ان کو زبح کر کے ان کے پوٹوں سے تمام چاول نکال لیں۔ یقین کریں ان چاولوں میں ایک بھی کنکر نہ ہوگا۔
 
نیلم

محفلین

یہ سچ ہے کیا؟:)
 
یہ بھی کہا جاتا ہے کہ دودھ میں پانی ملا ہو اور اسے ہنس کو پلایا جائے تو وہ اس میں سے خالص دودھ پی جائے گا اور اضافی پانی باقی بچا رہ جائے گا۔ باقی اس ہنس سے دودھ کیسے حاصل کرنا ہے ہ ہم آپ پر چھوڑتے ہیں۔ :) :) :)
 
عسکری

معطل
چاول کے کنکر
بعض اوقات چاولوں میں اتنے کنکر ہوتے ہیں کہ چنتے چنتے آنکھوں میں درد ہونے لگتا ہے۔ چاولوں کو صاف کرنے کی بہترین ترکیب یہ ہے:
چاول کو ایک بڑی تھال میں پھیلا کر صحن میں رکھ دیں اور آپ تھال سے تھوڑی دور ٹوکری میں ڈوری باندھ کر بیٹھ جائیں۔ تھوڑی دیر بعد چڑیائیں آئیں گی اور تمام چاول چگ جائیں گی۔ اب ٹوکرے کی مدد سے ان چڑیوں کو پکڑ لیں اور چھری سے ان کو زبح کر کے ان کے پوٹوں سے تمام چاول نکال لیں۔ یقین کریں ان چاولوں میں ایک بھی کنکر نہ ہوگا۔
آپ کا طریقہ اچھا ہے کیا یہ آپ ہمیشہ کرتے ہیں؟:D
 
Top