چاکلیٹ کا استعمال فالج سے بچاﺅ کے لئے نہایت مفید ہے

نایاب

لائبریرین
واہ بھئی واہہہہہہہہہ
سچ کہا ڈاکٹروں نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاکلیٹ بھی اک نعمت ہی ہے ۔ بس ہو ڈھیر ساری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں تو آج تک موٹا نہیں ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی گن کر کھائی بھی نہیں ۔
 
عینی شاہ

محفلین
میری معصوم سی خالہ جان ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ بچوں کو بخش دیا کریں معصوم پیارے پیارے ہوتے ہیں ۔ اور بڑوں سے کوئی رعایت نہیں ۔۔۔ ۔
انکل میں اپکی خالہ جان کیسے ہو گئی :atwitsend: اور بڑے بچے تو ہوتے ہیں نا معسوم اور پیارے پیارے لائیک می :daydreaming:
 
نایاب

لائبریرین
انکل میں اپکی خالہ جان کیسے ہو گئی :atwitsend: اور بڑے بچے تو ہوتے ہیں نا معسوم اور پیارے پیارے لائیک می :daydreaming:
سدا ہنستی مسکراتی رہیں بٹی خالہ آمین

اس سوال کا جواب خود ہی تلاش کریں ۔ آپ نے لکھا تھا کہ " ہم سب بچے بڑے کھا سکتے ہیں " اس لیئے لکھا کہ بچوں کو بخش دیا کریں ۔
 
آئی مینٹ نایاب انکل چاکلیٹ کھا سکتے ہیں :atwitsend: بچے بڑے اب کیسے اففففففففففف :laugh:
 
سید ذیشان

"دہی بڑے" تو سنا تھا یہ "بچے بڑے" کوئی نئی ڈش ہے شائد :D
 
نایاب

لائبریرین
آئی مینٹ نایاب انکل چاکلیٹ کھا سکتے ہیں :atwitsend: بچے بڑے اب کیسے اففففففففففف :laugh:

جی بٹیا میں تو بہت کھاتا ہوں کسی کی ہاں ملنے جاؤں تو چائے کی فرمائیش ۔ اور اگر بازار ہو تو چاکلیٹ کی فرمائیش ۔
بچے ہی بڑے ہوتے ہیں ۔ آج کے بچے کل کے حکمراں
 
نایاب

لائبریرین
آپ کو تو بات سمجھانا بہت ٹف ہے انکل جی :idontknow2:

بٹیا رانی ۔ہنستی مسکراتی رہو سدا آمین
جب خالہ بھانجی بھتیجی پڑھی لکھی ہوں تو " ان پڑھ " انکل کو ایسے ہی کہا جاتا ہے ۔
ویسے چاکلیٹ " ٹف " تو نہیں ہوتی ۔ چاکلیٹ تو نرم نرم ذائقہ دار ہوتی ہے ۔
میری تو غزل بٹیا بھی مجھے کہتی ہے کہ " پاپا آپ کو ذرا بھی انگلش نہیں آتی "
 
:):):)
 
Top