فائزہ افنان
محفلین
طبی ماہرین کہتے ہیں کہ صنف نازک میں چاکلیٹ کی مقبولیت اس بنا پر ہے کہ انہیں صنف قوی کے مقابلے میں اس کی ضرورت زیادہ ہوتی ہے، یوں فطری طور پر انہیں اس کی طلب رہتی ہے۔ چاکلیٹ خواتین کے جسم کے نظام کو بھرپور طریقے سے چلاتا ہے۔ چاکلیٹ کا ذائقہ کی مٹھاس خوشی کا احساس ہی نہیں دلاتی، بلکہ یہ کھانے کے بعد ہمیں سکون کا احساس ہوتا ہے۔ اسے سخت دباؤ، یا ذہنی پریشانی میں آزمایا بھی جا سکتا ہے، آپ کو واضح فرق محسوس ہوگا۔