چاے

اگر آپ کو چاے نہ ملے تو؟

  • مجھے اچھا نہیں لگے گا

    Votes: 17 73.9%
  • میں میں چاے نہیں پیتا

    Votes: 6 26.1%

  • Total voters
    23

ماوراء

محفلین
سگریٹ کی باتیں ہو رہی ہیں۔۔۔ مجھے یاد آیا ۔۔ آج سے دو سال پہلے میں نے بھی ایک سگریٹ پی کر ٹرائی کیا تھا۔ ایسی کھانسی لگی کہ ۔۔۔! گھر جا کر پہلا کام برش کرنے کا کیا۔۔کہ امی کو بو ہی نہ آ جائے، لیکن ساتھ چائے نہیں پی تھی۔ :grin:
 
فہیم

لائبریرین

ایسا نہ ہو آپ کی امی بھی آپ کی یہ پوسٹ دیکھ لیں:rolleyes:
اور 2 سال پہلے کی غلطی کی سزا اب مل جائے;)
 
ماوراء

محفلین
ہاں لکھتے ہوئے میں یہی سوچ رہی تھی، لیکن امی صرف وہی پوسٹ دیکھتی ہیں۔۔ جو میں دکھاتی ہوں۔ اس لیے مسئلہ نہیں۔ :grin:
ویسے تو اس وقت بہن اور بھائی ساتھ تھے، اور ایک کزن بھی تھے۔ اور تب دونوں چھوٹے کہتے ہیں۔۔ گھر چلو۔۔۔ امی کو بتاتے ہیں۔۔لیکن خیر۔۔ شکر ہے، نہیں بتایا تھا۔ لیکن ایک مسئلہ یہ ہوا تھا جب تک ان دونوں کو یہ بات بھولی نہیں تھی، تب تک ان کا میں کوئی کام نہ کرتی یا بات نہ مانتی تو دھمکیوں پر اتر آتے تھے کہ۔۔۔ اچھا نہیں کرنا۔۔ تو ٹھہرو ۔۔ امی کو بتا کر آتے ہیں۔ :grin:
اب تو کافی عرصہ ہو گیا ہے۔
 
اوہ!
یعنی بلیک میلنگ:rolleyes:

ویسے مجھے بھی بڑا مزہ آتا ہے کسی کو اس طرح‌تنگ کرنے میں:blush:
 
تیشہ

محفلین
شکریہ باجو، اللہ کا کرم ہے۔ طبعیت بالکل ٹھیک ٹھاک۔ کل آپ سے بات بھی ہو گئی اور آپ کے بتانے پر میں گیٹ ویل سون والے دھاگے پر گیا تو آپ کا پیغام دیکھا :(

تھینکس فار جوشاندہ

:hatoff:

جوشاندہ پارسل کرکے میں بھی ریلیکسڈ ہوگئی ہوں ، اب آپکو ہفتہ کو مل جائے گا ، ورنہ منڈے تک ،
 
تیشہ

محفلین
سگریٹ کی باتیں ہو رہی ہیں۔۔۔ مجھے یاد آیا ۔۔ آج سے دو سال پہلے میں نے بھی ایک سگریٹ پی کر ٹرائی کیا تھا۔ ایسی کھانسی لگی کہ ۔۔۔! گھر جا کر پہلا کام برش کرنے کا کیا۔۔کہ امی کو بو ہی نہ آ جائے، لیکن ساتھ چائے نہیں پی تھی۔ :grin:

:eek: :eek: :|
 
میں‌نے 7 سال سے ایک کپ چائے نہیں‌پی۔ ہاں بیچ میں دو تین دفعہ قہوہ پی لیا تھا۔ کافی میں نے زندگی میں کبھی نہیں پی۔

ساجد سات سال سے زندہ کیسے ہو ;)

مصنوعی تنفس پر تو گزارہ نہیں کہیں یا دو تین دفعہ کا قہوہ اب تک سانسوں کی آمد و رفت کا باعث بنا ہوا ہے ;)
 
تیشہ

محفلین
شکریہ باجو۔ یہاں‌ ہفتے کے دن تو پوسٹ بند ہوتی ہے۔ شاید منڈے کو مل جائے یا پھر جمعے کو؟

جی آجکا فرائیڈے تو گزر چکا ،، آپکو منڈے کو ہی ملے گا ،۔۔ مجھے بتائیے گا جب ملے تو ،

(چھوٹے بھا ایک دو دن میں کایا پلٹ گئی ہے
cheerleader.gif
آپکو بتانے کے لئے کچھ اور اکھٹا ہوچکا ہے :grin: :hatoff: مگر کسی دن پھر فون کروں گی تو بتاتی ہوں ،۔ :hatoff: تب تک آپ گیس کریں :grin:
 
قیصرانی

جی باجو، منڈے کا ہی ویٹ ہے اب تو

ہمم۔۔۔ خبر کا اندازہ تو کب کا ہو چکا ہے جناب، پر آپ کے منہ سے سننے میں زیادہ خوشی محسوس ہوگی :hatoff:
 
جہانزیب

محفلین
سگریٹ کی باتیں ہو رہی ہیں۔۔۔ مجھے یاد آیا ۔۔ آج سے دو سال پہلے میں نے بھی ایک سگریٹ پی کر ٹرائی کیا تھا۔ ایسی کھانسی لگی کہ ۔۔۔! گھر جا کر پہلا کام برش کرنے کا کیا۔۔کہ امی کو بو ہی نہ آ جائے، لیکن ساتھ چائے نہیں پی تھی۔ :grin:

:eek::eek:

اور یہ سگریٹ‌ پیش کس نے تھی؟ :grin:
 
جہانزیب

محفلین
ویسے میرا دوست ہے، چین سموکر(اب میں‌ بھی ہوں، تب نہیں‌ تھا(‌ اس کی منگنی ہوئی تو ایک فرمائش سگریٹ‌ چھوڑنے کی بھی تھی ۔ اس طرح‌ کے مواقع پر اس کا ایک ڈائلاگ تھا ۔
"بھئی سگریٹ‌ جلاتی ہے، مگر لبوں‌ تک تو آتی ہے " :laugh:
 
ابوشامل

یہ بازاری جملہ بہت زیادہ عام نہیں ہے؟ میرے خیال میں ضرور کسی ہندی فلم میں ہوگا
 
ماوراء

محفلین
:eek::eek:

اور یہ سگریٹ‌ پیش کس نے تھی؟ :grin:
کزن نے۔۔۔وہ خود تو نہیں پیتے تھے، لیکن ان کے پاس شاید ایک ہی سگریٹ تھا، کسی نے دیا تھا یا پتہ نہیں ۔۔۔وہ سگریٹ پھینکنے لگے تو میں نے کہا کہ ضائع ہو جائے گا۔ مجھے دے دیں، اور ساتھ یہ بھی پوچھا کہ کوئی نشہ وشہ تو نہیں ہوتا نا اس میں۔۔ اور وہ بڑے سنجیدہ ہو کر کہتے ہیں کہ "نہیں ، ایسا کچھ نہیں ہے۔" مجھے منع نہیں کیا تھا، لیکن شاید ان کو اچھا نہیں لگا تھا۔ لیکن پھر بھی ان کے سامنے میں نے سارا پھونک دیا۔ :grin:
شکر ہے امی کو نہیں بتایا۔۔ اور ابو کو بتا دیتے تو آج میں یہاں نہ ہوتی۔:blush::grin:
 
Top