صائمہ رمضان
محفلین
میں بارہویں جماعت کی طالبہ ہوں۔ مجھے لکھنے کا شوق ہےلکھتی بھی ہوں۔لاہور میں رہتی ہوں۔ عمر انیس سال ہے۔
محفل میں خوش آمدید!میں بارہویں جماعت کی طالبہ ہوں۔ مجھے لکھنے کا شوق ہےلکھتی بھی ہوں۔لاہور میں رہتی ہوں۔ عمر انیس سال ہے۔
شکریہ!خوش آمدید!
شکریہ!محفل میں خوش آمدید!
مختصر ترین تعارف اور یہ فقرہ کہ مجھے لکھنے کا شوق ہے ۔ بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی ۔میں بارہویں جماعت کی طالبہ ہوں۔ مجھے لکھنے کا شوق ہےلکھتی بھی ہوں۔لاہور میں رہتی ہوں۔ عمر انیس سال ہے۔
بارہویں۔ ایف اے یا ایف ایس سی؟ ۔۔۔کیا لکھتی ہیں آپ، نثر، نظم، غزل یا سب کچھ اور کیا کیا مشاغل ہیں آپ کے؟ اگر شئیر کرنا چاہیں تو۔میں بارہویں جماعت کی طالبہ ہوں۔ مجھے لکھنے کا شوق ہےلکھتی بھی ہوں۔لاہور میں رہتی ہوں۔ عمر انیس سال ہے۔
تقریباً میں بھی یہی بات کہنا چاہتا تھا تھا پر کچھ سوچ کر نہ لکھا آپ سے صد فیصد متفق ہوں!مختصر ترین تعارف اور یہ فقرہ کہ مجھے لکھنے کا شوق ہے ۔ بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی ۔
بہر حال محفل میں با ضابطہ خوش آمدید ۔ امید ہے آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا ۔ اور اپنی تحاریر شیئر کرتی رہیے گا ۔
خوش آمدید کی بجائے(ماشاء اللہ)۔۔۔کچھ سمجھ نہیں آئی ۔۔ویسے تو ہماری یہ عادت ہے کوئی بھی بہتریں صناعی قدرت نظر آئے تو ہماری زبان بے اختیار ماشاء اللہ ۔۔سبحان اللہ ۔۔پکارتی ہے ۔۔کیا کہتے ہیں آپ ؟ماشاءاللہ