صائمہ رمضان
محفلین
ایسی صورت میں اذہان و قلوب میں رقم فرما لیںدرج کنندگان بغیر کاغذ قلم کیونکر درج کر پائیں گے ؟
ایسی صورت میں اذہان و قلوب میں رقم فرما لیںدرج کنندگان بغیر کاغذ قلم کیونکر درج کر پائیں گے ؟
کوئی الہامی کیفیات والی تحاریر ہیں ؟ایسی صورت میں اذہان و قلوب میں رقم فرما لیں
یہ تو پڑھنے کے بعد پتا چلے گا۔کوئی الہامی کیفیات والی تحاریر ہیں ؟
یہ تو پڑھنے کے بعد پتا چلے گا۔
آپ کا شکریہ۔ تعلیم والا مضمون دو سال قبل لکھا تھا تب میں کافیییییی چھوٹی تھیکل سات تحریریں، 2 اردو اور 5 انگلش۔ انگلش تو مجھے آتی نہیں اس لیے وہ تو فارغ ہوئیں۔ باقی خود آشنائی ایک لگاتار عمل ہے اور اس سے سب گزر رہے ہیں جبکہ حصول تعلیم اور ہمارا معاشرتی المیہ میں آپ نے جان لینے اور دینے کی بات کی ہے، جسے پڑھ کر میرا قلم بھی کپکپا وغیرہ رہا ہے
خیر ۔۔ بلاگ پر رائے دے دی ہے۔ انجوائے کریں
شکریہ @بازالسلام علیکم
محفل پہ خوش آمدید
شکریہخوش آمدید محترمہ صائمہ رمضان صاحبہ ۔ اُمید ہے غیر نصابی لکھنے پڑھنے کے شوق کو آپ اپنی بارہویں جماعت میں اچھے نمبروں سے کامیابی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گی۔ اللہ کریم آسانیاں عطا فرمائے۔
یہ کافی کی لمبائی کچھ زیادہ نہیں ہو گئی!!!آپ کا شکریہ۔ تعلیم والا مضمون دو سال قبل لکھا تھا تب میں کافیییییی چھوٹی تھی
ایہہ توانوں 'ی' تے تھلے دُوجا نقطہ نہیں دِسیا ؟ ساڈے یاز پائین نوں باز بنا دِتا جے۔شکریہ @باز
محفل میں وغیرہ کا کچھ زیادہ استعمال نہیں ہو رہاوغیرہ وغیرہ
ابھی تاریخ معلوم نہیں ہوئیخوش آمدید صائمہ رمضان
آپ کے امتحان کب سے ہیں بارہویں جماعت کے؟
بہت اچھا شوق ہے، اللہ تعالی آپ کو کامیابی عطا فرمائے ۔میں بارہویں جماعت کی طالبہ ہوں۔ مجھے لکھنے کا شوق ہےلکھتی بھی ہوں۔لاہور میں رہتی ہوں۔ عمر انیس سال ہے۔
محفل میں وغیرہ کا کچھ زیادہ استعمال نہیں ہو رہا
وہ شاعر نے کیا خوب فرمایا ہے کہشکریہ @باز
بھری بزم میں "یاز" کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ