چراغ دل کا جلاؤ ، بہت اندھیرا ہے ۔ ( رفیع )
محمد وارث لائبریرین دسمبر 1، 2009 #3 ساغر صدیقی کی غزل کو فلمی روپ دیا گیا ہے، ظاہر ہے اب فلم میں 'طُور' نہیں جلا سکتے تھے سو دل جلا دیا، اور یقیناً ساغر صدیقی کا دل بھی جلا ہوگا۔ شکریہ ظفری بھائی شیئر کرنے کیلیے!
ساغر صدیقی کی غزل کو فلمی روپ دیا گیا ہے، ظاہر ہے اب فلم میں 'طُور' نہیں جلا سکتے تھے سو دل جلا دیا، اور یقیناً ساغر صدیقی کا دل بھی جلا ہوگا۔ شکریہ ظفری بھائی شیئر کرنے کیلیے!
فرخ منظور لائبریرین دسمبر 3، 2009 #5 شکریہ ظفری بھائی۔ اور وارث صاحب بہت سے مشہور شعرا کے بہت سے مصرعے فلمی شاعروں نے چوری کئے ہیں۔ کبھی فرصت ملی تو اس کا ایک دھاگہ شروع کروں گا۔
شکریہ ظفری بھائی۔ اور وارث صاحب بہت سے مشہور شعرا کے بہت سے مصرعے فلمی شاعروں نے چوری کئے ہیں۔ کبھی فرصت ملی تو اس کا ایک دھاگہ شروع کروں گا۔
mfdarvesh محفلین دسمبر 4، 2009 #6 جی وارث آپ نے درست فرمایا ہے۔ ساغر کی بہت مشہور غزل ہے۔ چراغ طور جلاو بڑا اندھیرا ہے۔