چربی گھٹانے کے 15 طریقے

یوسف-2

محفلین
1450871_603363216395951_1469724884_n-png.3235
 

شمشاد

لائبریرین
کوشش کریں گے کہ مندرجہ بالا ہدایات پر عمل کر سکیں۔

شریک محفل کرنے کا شکریہ یوسف بھائی۔
 

ساقی۔

محفلین
16:سردیوں میں ٹھنڈے پانی سے نہائیں ۔ دہشت سے ہی چربی کم ہو جائے گی۔:)
17:دوڑتے وقت یہ خیال پختہ کریں کہ آپ کے پیچھے خود کش حملہ آور لگا ہوا ہے۔چربی جلدی کم ہو گی۔
 

عثمان

محفلین
چربی گھٹانے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ ہاتھوں اور انگلیوں کو کچھ زحمت دی جائے۔ یعنی مراسلہ پیسٹ کرنے کی بجائے ٹائپ کرنے کی زحمت فرمائی جائے۔
چربی خود ہی گھل جائے گی۔
اور ساتھ ہی فساد بھی۔
 
Top