محسن حجازی
محفلین
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں۔۔۔
اہل دل کے لیے خاص۔
[youtube]
اہل دل کے لیے خاص۔
[youtube]
تو حضور 'صحیح' سے ملاقات کر لیجئے ہم کب منکر ہیں؟ اور آپ سے تو ہم نے کہا ہی کب ہے کچھبھئی حجازی صاحب ،ابھی تو صحیح سے ملاقات بھی نہیں ہوئی اور آپ اجنبی بننے کی غیر ذمہ درانہ باتیں کرتے ہیں
بالکل درست!فاروقی صاحب ہمیں ڈر ہے کہ اس ذمہ داری کا احساس دلانے کے بعد آپ کے ساتھ جو ہو سکتا ہے اس کی ذمہ داری کوئی قبول نہیں کرے گا۔
حضور يہ کہاں درج ہے کہ نئے پر ستم نہ توڑے جائیں؟؟؟ارے میں نیا ہوں مجھے پہ کوئی ستم مت توڑیے گا
حضور يہ کہاں درج ہے کہ نئے پر ستم نہ توڑے جائیں؟؟؟
سیر کو سوا سیر والا محاورہ یاد آ گیا ہے۔
ہم'حجازی و فاروقی' کے آئیندہ ہونے والے 'مناظروں' کا سوچ کر ابھی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
ابھی تو. . . اور کھل جائیں گے دو چار ملا قاتوں میں
بھئی یہ نیچے درج ہے:
نئے آنے والے پر ستم مت توڑیے