چلو تم چھوڑ دو مجھ کو

نظام الدین

محفلین
چلو تم چھوڑ دو مجھ کو

میں واپس لوٹ جاتا ہوں

تمہیں منزل مبارک ہو

نیا ساتھی مبارک ہو

مگر پھر اے میرے ماہی

مجھے اتنا تو بتادو

کہ واپس کس طرف جاؤں؟

کہاں سے ساتھ لائے تھے؟

مجھے اتنا تو سمجھادو

اگر ایسا نہیں ممکن

تو مجھ کو اس طرح توڑ دو

کہ میں یکسر بکھر جاؤں

بھٹکنے سے تو بہتر ہے

تمہارے پاس مرجاؤں ۔۔۔۔۔۔​
 

bilal260

محفلین
چلو تم چھوڑ دو مجھ کو

میں واپس لوٹ جاتا ہوں

تمہیں منزل مبارک ہو

نیا ساتھی مبارک ہو

مگر پھر اے میرے ماہی

مجھے اتنا تو بتادو

کہ واپس کس طرف جاؤں؟

کہاں سے ساتھ لائے تھے؟

مجھے اتنا تو سمجھادو

اگر ایسا نہیں ممکن

تو مجھ کو اس طرح توڑ دو

کہ میں یکسر بکھر جاؤں

بھٹکنے سے تو بہتر ہے

تمہارے پاس مرجاؤں ۔۔۔۔۔۔​
جناب محترم شاعر کا نام نہیں لکھا کیا آپ ہی شاعر ہو۔
 

عین کاوش

محفلین
چلو تم چھوڑ دو مجھ کو

میں واپس لوٹ جاتا ہوں

تمہیں منزل مبارک ہو

نیا ساتھی مبارک ہو

مگر پھر اے میرے ماہی

مجھے اتنا تو بتادو

کہ واپس کس طرف جاؤں؟

کہاں سے ساتھ لائے تھے؟

مجھے اتنا تو سمجھادو

اگر ایسا نہیں ممکن

تو مجھ کو اس طرح توڑ دو

کہ میں یکسر بکھر جاؤں

بھٹکنے سے تو بہتر ہے

تمہارے پاس مرجاؤں ۔۔۔۔۔۔​
محترم،
یہ بھی ملاحظہ فرمائیے:
اسی خوبصورت اردو شاعری کی صوتی صورت۔ مجھے پسند آئی ، سوچا شیئر کی جائے۔
:)
 
Top