راجہ محمد نعیم اختر نے کہا:گویا سب بہنوں کا ایک ہی بھائی
انضی بھائی انضی بھائی۔
Mawra نے کہا:رات کو خبروں میں۔۔میں نے سنا تھا۔۔۔کہ 15 رکنی ٹیم کا اعلان ہو گیا ہے۔۔۔اس سے زیادہ سمجھ نہیں آئی۔۔۔
راجہ محمد نعیم اختر نے کہا:انضی اور شعیب کی پرفارمنس دیکھنے کے لائق ہو گی۔
شمشاد نے کہا:Mawra نے کہا:رات کو خبروں میں۔۔میں نے سنا تھا۔۔۔کہ 15 رکنی ٹیم کا اعلان ہو گیا ہے۔۔۔اس سے زیادہ سمجھ نہیں آئی۔۔۔
آپ اپنے ذہن پر اس ضمن میں ذور نہ ہی ڈالیں تو اچھا ہے کہ کرکٹ کی آپ کو بالکل سمجھ نہیں۔
ویسے یہ 15 رکنی ٹیم کا مطلب ہے وہ 15 کھلاڑی جو میچ میں حصہ لیں گے۔ 11 کھلاڑی کھیلیں گے اور 4 متبادل کے طور پر حاضر رہیں گے۔
Mawra نے کہا:شمشاد نے کہا:Mawra نے کہا:رات کو خبروں میں۔۔میں نے سنا تھا۔۔۔کہ 15 رکنی ٹیم کا اعلان ہو گیا ہے۔۔۔اس سے زیادہ سمجھ نہیں آئی۔۔۔
آپ اپنے ذہن پر اس ضمن میں ذور نہ ہی ڈالیں تو اچھا ہے کہ کرکٹ کی آپ کو بالکل سمجھ نہیں۔
ویسے یہ 15 رکنی ٹیم کا مطلب ہے وہ 15 کھلاڑی جو میچ میں حصہ لیں گے۔ 11 کھلاڑی کھیلیں گے اور 4 متبادل کے طور پر حاضر رہیں گے۔
اچھا اس کا مطلب یہ ہوتا ہے۔۔۔مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا۔۔۔
شمشاد نے کہا:Mawra نے کہا:شمشاد نے کہا:Mawra نے کہا:رات کو خبروں میں۔۔میں نے سنا تھا۔۔۔کہ 15 رکنی ٹیم کا اعلان ہو گیا ہے۔۔۔اس سے زیادہ سمجھ نہیں آئی۔۔۔
آپ اپنے ذہن پر اس ضمن میں ذور نہ ہی ڈالیں تو اچھا ہے کہ کرکٹ کی آپ کو بالکل سمجھ نہیں۔
ویسے یہ 15 رکنی ٹیم کا مطلب ہے وہ 15 کھلاڑی جو میچ میں حصہ لیں گے۔ 11 کھلاڑی کھیلیں گے اور 4 متبادل کے طور پر حاضر رہیں گے۔
اچھا اس کا مطلب یہ ہوتا ہے۔۔۔مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا۔۔۔
چلیں اب تو پتہ چل گیا ناں
Mawra نے کہا:شمشاد نے کہا:Mawra نے کہا:شمشاد نے کہا:Mawra نے کہا:رات کو خبروں میں۔۔میں نے سنا تھا۔۔۔کہ 15 رکنی ٹیم کا اعلان ہو گیا ہے۔۔۔اس سے زیادہ سمجھ نہیں آئی۔۔۔
آپ اپنے ذہن پر اس ضمن میں ذور نہ ہی ڈالیں تو اچھا ہے کہ کرکٹ کی آپ کو بالکل سمجھ نہیں۔
ویسے یہ 15 رکنی ٹیم کا مطلب ہے وہ 15 کھلاڑی جو میچ میں حصہ لیں گے۔ 11 کھلاڑی کھیلیں گے اور 4 متبادل کے طور پر حاضر رہیں گے۔
اچھا اس کا مطلب یہ ہوتا ہے۔۔۔مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا۔۔۔
چلیں اب تو پتہ چل گیا ناں
پتہ تو چل گیا ہے۔۔۔لیکن۔۔۔ اب مجھے پوسٹ کچھ احتیاط سے ہی کرنی پڑیں گی۔۔نبیل صاحب تو آ کر ڈانٹ ہی جاتے ہیں۔۔۔کہ تھریڈ کے مطابق بات چیت کیا کریں۔۔۔
Mawra نے کہا:lol۔۔آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں۔۔۔جیسے میں نے ان کو پکڑا ہوا ہے۔۔
ہاں واقعی۔۔۔وہ صاحب ہی ہیں۔۔۔
میں مانتی ہوں نا۔۔۔شمشاد نے کہا:Mawra نے کہا:lol۔۔آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں۔۔۔جیسے میں نے ان کو پکڑا ہوا ہے۔۔
ہاں واقعی۔۔۔وہ صاحب ہی ہیں۔۔۔
میرا مطلب تھا کہ آپ اپنا کام کرتی رہیں اور ان کی کوئی پرواہ نہ کریں۔
وہ اصل میں منتظم اعلی ہیں ناں اس لیئے ڈانٹ ڈپٹ اپنا حق سمجھتے ہیں لیکن کوئی مانے بھی تو - - - -
Mawra نے کہا:میں مانتی ہوں نا۔۔۔شمشاد نے کہا:Mawra نے کہا:lol۔۔آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں۔۔۔جیسے میں نے ان کو پکڑا ہوا ہے۔۔
ہاں واقعی۔۔۔وہ صاحب ہی ہیں۔۔۔
میرا مطلب تھا کہ آپ اپنا کام کرتی رہیں اور ان کی کوئی پرواہ نہ کریں۔
وہ اصل میں منتظم اعلی ہیں ناں اس لیئے ڈانٹ ڈپٹ اپنا حق سمجھتے ہیں لیکن کوئی مانے بھی تو - - - -
Mawra نے کہا:بھابی ۔۔۔کہاں ہیں آپ۔۔۔یہ دیکھ لیں ۔۔۔کیسے مشورے دے رہے ہیں۔۔۔
My GOD یہ تو کرکٹ والا تھریڈ ہے۔۔۔
Mawra نے کہا:ہاں۔۔یہ تو بتانا ہی بھول گئی۔۔۔کل شروع ہو رہا ہے۔۔
اور یہ بھابی کیوں کچن میں ہیں۔۔۔انھیں جلدی سے باہر نکالیں۔۔۔اااف ف ف۔۔۔اور وہ بھی کل تک۔۔۔