میرا موبائل گر گیا اس لیے رابطہ ممکن نہیں۔۔۔
اور ہم ۔۔۔۔۔ فوراَ تدوین کرو ورنہ ہم بھول جائیں گے کوئی انیس الرحمن بھی ہے ۔۔۔۔میرا موبائل گر گیا اس لیے رابطہ ممکن نہیں۔۔۔
ویسے بندہ حاضر ہے۔۔۔
اور تمام محفلین کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
میرا موبائل گر گیا اس لیے رابطہ ممکن نہیں۔۔۔
ویسے بندہ حاضر ہے۔۔۔
اور تمام محفلین کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
کردی۔۔۔اور ہم ۔۔۔ ۔۔ فوراَ تدوین کرو ورنہ ہم بھول جائیں گے کوئی انیس الرحمن بھی ہے ۔۔۔ ۔
اور ہم ۔۔۔ ۔۔ فوراَ تدوین کرو ورنہ ہم بھول جائیں گے کوئی انیس الرحمن بھی ہے ۔۔۔ ۔
غصہ ہی کر گئے ۔۔۔۔ہو۔۔۔۔۔۔ تدوین کہیں تھی ۔۔۔کھانے کو نہیں کہا تھا۔۔۔۔!کردی۔۔۔
یہ کونسے والا ہے۔۔۔ڈبل او والاویسے آپ چاہیں تو بھول بھی سکتے ہیں۔ آپ پر تو بہت "سوٹ" کرے گا۔
یہ کونسے والا ہے۔۔۔ ڈبل او والا
ارے جناب اتنا وقت ہمارے لئے صرف نہ کیا کریں ۔ ۔۔۔ہم تو جان بوجھ کر محفلین کو تنگ کرتے ۔ ۔۔اب کی بار مدیر ہر ہاتھ پڑ گیا ۔۔۔۔۔ آ پ نے تو ڈکشنریاں کھنگانا شروع کردیں۔۔۔۔۔suit (LOOK ATTRACTIVE) /sju:t/ /su:t/ verb [T]
(usually of a colour or style of clothes) to make someone look more attractive:
You should wear more red - it suits you.
غلطی سے بھی انگریزی کے دو لفظ بول دو تو دوست ہماری گردن پکڑنا نہیں بھولتے۔ (جبکہ ہم نے تو ایک ہی لفظ بولا تھا، بولا بھی کہاں لکھا تھا۔ ) اب کہاں تک لغات جھانکتے پھریں۔
ارے جناب اتنا وقت ہمارے لئے صرف نہ کیا کریں ۔ ۔۔۔ ہم تو جان بوجھ کر محفلین کو تنگ کرتے ۔ ۔۔اب کی بار مدیر ہر ہاتھ پڑ گیا ۔۔۔ ۔۔ آ پ نے تو ڈکشنریاں کھنگانا شروع کردیں۔۔۔ ۔۔
اور یہ بھولتے پر جو زور ڈالا گیا ہے۔۔۔ ۔ وہ نظر آرہا ہے ۔۔۔ ۔میری نظر اتنی بھی خراب نہیں۔۔۔ ۔۔کہ چشمے میں بھی نظرنہ آئے
چلیں پھر بقراطی کا ترجمہ بھی کردیں ۔۔۔یہ سقراطی کے چھوٹا بھائی تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا
ایک ڈکشنری تو ہم ہر وقت پاس رکھتے ہیں۔ بقراطی بھی تو جھاڑنا ہوتی ہے نا۔۔۔ !
چلیں پھر بقراطی کا ترجمہ بھی کردیں ۔۔۔ یہ سقراطی کے چھوٹا بھائی تو نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہاہاہاہا
ایک ڈکشنری تو ہم ہر وقت پاس رکھتے ہیں۔ بقراطی بھی تو جھاڑنا ہوتی ہے نا۔۔۔ !
ایک عدد فارسی اردو کی بھی رکھ لیا کیجے پھر۔
صلاح عام ہے یاران نکتہ داں کے لیے!
ہے نا وہ بھی ! آپ کی شکل میں۔
بھائی میرے وہ تو ٹھیک ہے لیکن جب گوٹ یہیں آ کر پھنس جائے تو کیا کیجیے گا؟
میرا مطلب ہے اب گوگل کو کب تک زحمت دینے کا ارادہ ہے؟