محمد علم اللہ
محفلین
محفل کی سالگرہ بہت مبارک ہو سب کو
محمداحمد بھیا مجھے ٹیگ بھی وہاں کیا جہاں ساتھ ہی گول گپے اور کیریاں رکھی ہوئی ہیں۔۔اب کیسے کھاؤں میں ان کو
لڑکیوں کو تو یہ سب بہت پسند ہے ۔
محفل کی سالگرہ بہت مبارک ہو سب کو
محمداحمد بھیا مجھے ٹیگ بھی وہاں کیا جہاں ساتھ ہی گول گپے اور کیریاں رکھی ہوئی ہیں۔۔اب کیسے کھاؤں میں ان کو
اس کا جواب دینے کے لیے ہمیں جتنی کھکھیڑ اٹھانی پڑ رہی ہے وہ ہم ہی جانتے ہیں۔ معاملہ فہمی کی تو ایک ہی رہی! اب خود ہی دیکھیے ناں دو دن لگ رہے ہیں اس مراسلے کو سمجھنے میں۔ پھر برائی ہم پر یہ بھی ہے کہ رنگے ہاتھوں دھر، اور آڑے ہاتھوں لیے جاتے ہیں۔ خدا کا غضب!
میں لڑکی نہیں ہوں اصلاحی بھیالڑکیوں کو تو یہ سب بہت پسند ہے ۔
آپ اپنی خواص مزید فیہ کے ثبوت فراہم کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔
ہرگز! آپ زبردستی ہم پر ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں!!
اپنا اپنا مقدر! ہم تو مقدور بھر کوشش کریں گے ثابت کرنے کی۔
افسوس ! آپ بھی لڑکی نہیں ہیں۔۔۔میں لڑکی نہیں ہوں اصلاحی بھیا
میرا بھی دل کر رہا ہے کیسی پہ خاکہ لکھنے کووووووووو
تو، لکھئے نا! کون منع کرے گا بھلا!؟
بلکہ (بہترین ابتداء کے طور پر) خود اپنا خاکہ لکھئے!
زبردستمیرا بھی دل کر رہا ہے کیسی پہ خاکہ لکھنے کووووووووو
حضور کیوں کانٹوں پر گھسیٹتے ہیںوہ شاید کچھ مختلف بات تھی، سید صاحب نے شروع کی، اور گپ شپ پر بخیر و خوبی اختتام پذیر ہوئی۔ یہ نیا کام سید صاحب ہی سنبھال لیں تو اور بھی اچھی بات ہے۔ (ناظمین کی جانب سے منظوری پر)
ایک حکایت مولانا رومی کی شئیر کی تھی یہاںمحفل میں کوئی مولانا رومی کے حوالے سے دھاگہ میسر ہے کیا
کوئی دھاگہ ہو تو لنک فراہم کردیجیے
زبردست
تو لکھو نا
ضرور لکھو جو جی میں آئے لکھ دو
یاد رکھو
every big journey being with first step
let it be the right step
اور رائٹ سٹیپ کس طرح لینا ہے
یہ بتانے کے لئے ہم جو ہیں نا
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے بیٹابہت بہت شکریہ انکل۔۔۔ ۔۔
آپ تو ویسے بھی میرے فیورٹ انکل ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے بیٹا
میں بھی ایسی ہی کچھ گزارشات کرنے والا تھا۔۔۔۔کہ پیج ڈئزائن کا مقابلہ اور اور مضبوط سی تصویری پہیلی۔۔۔۔جو کہ قاری کو متوجہ کریں ۔۔۔۔۔۔میں کچھ تجاویز دینا جاہتا ہوں
میں ایک فورم کے نیوز میگزین کے 3 ایڈیشنز میں بطور ایڈیٹرذمہ داری سر انجام دے چکا ہوں
محفل پر جتنے بھی سیکشنز ہیں ادھر کے مدیر حضرات سے کہا جائے کہ ایک پرچے کی اشعاعت کے دورانئے میں قابل ذکر اور چیدہ چیدہ دھاگوں کی نشاندھی کریں اگر ہو سکے تو مختصر طور پر نیوز رپورٹ بنا کر ایڈیٹر کو ارسال کردیں جسے ایڈیٹر ترمیم اضافہ اور اصلاح کے بعد حتمی شکل دے۔
اس طرح ہر سیکشن سے رپورٹس پرچے کے لئے مہیا ہو جائیں گی دیگر پرچہ صرف محفل کی خبروں اور محفلین کی فنی اور ادبی اور دیگر مواد پر مشتمل ہودلچسپی کے لئے پرچے کو مختلف حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے مثلاَ نیوز سیکشن انٹویو سیکشن ادبی سیکشن دیگر پرچے کی اشاعت کےدورانئے میں مختلف موضوعات پر مقابلے منعقد کئے جایئں جن کے نتائج کا اعلان پرچے میں کیا جائے
محترم استاد جی اور بھائی جی سے گزارش ہے کہ ان آراء پر اپنے قیمتی تبصرے سے نوازیں
بہت بہت شکریہ انکل۔۔۔ ۔۔
آپ تو ویسے بھی میرے فیورٹ انکل ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔