Ali Baba
محفلین
معاف کیجیے گا، یہ شمار وغیرہ کی فکر دوسرے کیوں کریں؟معاف کیجیے گا علی بابا! اپنا شمار ان لوگوں میں کروائیے جو اچھے پہلوؤں پہ توجہ مرکوز کرتے ہیں۔
اگر کسی لفظ/الفاظ کا درست ترجمہ نہیں ہو سکا ہوتا تو لوگ بتا دیتے ہیں اور انھیں شامل/درست کر لیا جاتا ہے۔ یہ کوئی ایسا بڑا مسئلہ تو نہیں۔
بہرحال کسی کلام کو تعریف کی سند عطا کرنے کا محمد خلیل الرحمٰن بھائی کا یہ خاص انداز ہے۔ یہ ان کی محبت، خلوص اور بڑا پن ہے۔ ورنہ اتنا وقت دینا اور اتنی محنت کون کرتا ہے!
باقی میں نے بھی اپنے انداز میں نشاندہی ہی کی تھی کوئی پاک بھارت جنگ تو نہیں چھیڑ دی تھی۔