ایچ اے خان
معطل
ول باولڈ ملنگا
بلڈ پریشر کا مذہ آتا ہے ان کو دیکھ کر لائن ہی لگ جاتی ہے ایک ساتھ سب کی بندہ انتطار کر لے کونسا چائے ختم ہو جانی ہےتو پھر لعنتیں نہ بھیجیں. میچ کا مزہ لیں
اپنے ڈاکٹر صاحب کی غیرموجودگی کا ناجائز فائدہ اٹھارہے ہیں محترم اظہر علی صاحب۔اظہر سے گزارش ہے کہ گنتی کے جو چند فین بچے ہوئے ہیں۔ ان کی برداشت کا امتحان نہ لیا جائے۔
مستقبل کا سپرسٹار ہے۔یہ عماد کا کیا ریکارڈ ہے؟
وہ واقعی ریمپ واک کرکے چلاگیا ہےمستقبل کا سپرسٹار ہے۔
ماڈلنگ کا
تو آپ کو بلڈ پریشر کا علاج کروانا چاہیے ناں کہ گالیاں دینی چاہیےبلڈ پریشر کا مذہ آتا ہے ان کو دیکھ کر لائن ہی لگ جاتی ہے ایک ساتھ سب کی بندہ انتطار کر لے کونسا چائے ختم ہو جانی ہے
حقیقت بات ہے۔بلکہ ہمارے تو حوصلے مزید جوان ہوتے ہیں،نئے سرے سے لڑنے کی ہمت ملتی ہے۔دل پاکستانیتو آپ کو بلڈ پریشر کا علاج کروانا چاہیے ناں کہ گالیاں دینی چاہیے
ہمارے بلڈ پریشر کو میچ سے کچھ نہیں ہوتا الحمد للہ
نئے سرے سے ہارنے کی ہمت ملتی ہےحقیقت بات ہے۔بلکہ ہمارے تو حوصلے مزید جوان ہوتے ہیں،نئے سرے سے لڑنے کی ہمت ملتی ہے۔دل پاکستانی
گرتے ہیں شہسوار ہی میدانوں میںنئے سرے سے ہارنے کی ہمت ملتی ہے
ہمت ملتی نہیں ملتا ہے ۔ میں مذکر ہوں
جی جی بالکل،ہمارے والے تھوڑا زیادہ گرتے ہیں تو کیا ہوا،ہیں تو ہمارے شہزادے۔گرتے ہیں شہسوار ہی میدانوں میں
مجھے اپنے عزیز ہموطنو پر یقین ہے-
کولیپس از کمنگ!!