سیدہ شگفتہ
لائبریرین
لیکن فئیر وی لنکا کھپے است
پہلے یہ بتائیں کیوں کھپے
لیکن فئیر وی لنکا کھپے است
ہاں جی بالکلیہ خاتوں زینب عباس ہیں۔ جو کہ سپورٹس جرنلسٹ ہیں اور یہ ٹورنامنٹ دنیا نیوز کے لئے کور کر رہی ہیں۔
اب آپ اس تصویر کا پس منظر بھی بتانا ہوگا کیا؟
ان مسلمانوں نے کامیابیاں سمیٹیں یا پھر لنکا ڈھائی؟اسوقت تو ٹیم میں کوئی نہیں البتہ ماضی میں لنکا کی جانب سے مسلمان کھیل چُکے ہیں۔
بہرکیف مشورہ اچھا ہے۔ بس یہ بتا دیں اشراق کے بعد استسقاء ہو جاتی ہے ناں
افریقہ کے خلاف میچ سے پہلے زینب نے افریقن کپتان اے بی ڈی ویلئیر کے ساتھ سیلفی لی. اس میچ میں اے بی ڈی ویلئیر اپنے کیرئیر میں پہلی بار پہلی ہی گیند پہ آؤٹ ہو گیا اور افریقہ میچ بھی یار گیا. سری لنکا انڈیا میچ سے پہلے زینب نے انڈین کپتان کے ساتھ سیلفی لی تو انڈین کپتان تقریبا تین چار سال بعد صفر پہ آؤٹ ہوا اور انڈیا میچ بھی ہار گیا.ہاں جی بالکل
یہ بات درست ہو یا نہ ہو، پاکستانی ٹیم سے ایسی امیدیں رکھنا ہرگز درست نہیں۔کیا یہ درست ہے کہ اگر پاکستان ۳۰۰ سے زائد کا ہدف ۱۳ اوورز میں مکمل کرے یا ۲۶۴ سے زائد رنز سے شکست دے تو سیمی فائنل بنگلہ دیش کے ساتھ کھیلے گا؟
کتنا اعتماد ہے ہمیں اپنی بیٹنگ لائن اپ پرپاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ
شاداب کی جگہ فہیم اشرف کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ
شاداب کی جگہ فہیم اشرف کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
Here's Pakistan's equation to better India's NRR:
Target 350, chase it in 15 overs
Target 300, chase it in 13 overs
Target 250, chase it in 10.4 overs
Target 200, chase it in 8.1 overs.
Possible, folks? Tough even in that small backyard-sized ground in Kowloon, Hong Kong, I reckon